Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاَسۡرِبِاَہۡلِکَبِقِطۡعٍمِّنَ الَّیۡلِوَاتَّبِعۡاَدۡبَارَہُمۡوَلَایَلۡتَفِتۡمِنۡکُمۡاَحَدٌوَّامۡضُوۡاحَیۡثُتُؤۡمَرُوۡنَ
پس لے چل اپنے گھر والوں کوایک حصے میں رات کے اور چلتے چلو پیچھے ان کے اور نہپیچھے مڑ کر دیکھے تم میں سے کوئی ایک بھی اور چلتے جاؤ جہاں کا تم حکم دیے جاتے ہو
By Nighat Hashmi
فَاَسۡرِبِاَہۡلِکَبِقِطۡعٍمِّنَ الَّیۡلِوَاتَّبِعۡاَدۡبَارَہُمۡوَلَا یَلۡتَفِتۡمِنۡکُمۡاَحَدٌوَّامۡضُوۡاحَیۡثُتُؤۡمَرُوۡنَ
پس تم لے چلو اپنے گھر والوں کے ساتھایک حصے میں رات کےاور تم پیچھے چلوان کی پشتوں کےاور نہ پلٹ کے دیکھےتم میں سےکوئی ایکاور وہاں چلے جاؤجہاں (جا نے) کاتمہیں حکم دیا جاتا ہے