Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَضَرَبَاللّٰہُمَثَلًاقَرۡیَۃًکَانَتۡاٰمِنَۃًمُّطۡمَئِنَّۃًیَّاۡتِیۡہَارِزۡقُہَارَغَدًامِّنۡ کُلِّ مَکَانٍفَکَفَرَتۡبِاَنۡعُمِ اللّٰہِفَاَذَاقَہَااللّٰہُلِبَاسَالۡجُوۡعِوَالۡخَوۡفِبِمَاکَانُوۡایَصۡنَعُوۡنَ
اور بیان کی اللہ نےمثال ایک بستی کی وہ تھی امن والی مطمئن آتھا تھا اس کے پاس اس کا رزق بافراغت ہر جگہ سے تو اس نے ناشکری کی اللہ کی نعمتوں کی تو چکھایا اسےاللہ نے لباس بھوک کا اور خوف کا بوجہ اس کے جو تھے وہ وہ کیا کرتے
By Nighat Hashmi
وَضَرَبَاللّٰہُمَثَلًاقَرۡیَۃًکَانَتۡاٰمِنَۃًمُّطۡمَئِنَّۃًیَّاۡتِیۡہَارِزۡقُہَارَغَدًامِّنۡ کُلِّ مَکَانٍفَکَفَرَتۡبِاَنۡعُمِ اللّٰہِفَاَذَاقَہَااللّٰہُلِبَاسَالۡجُوۡعِوَالۡخَوۡفِبِمَاکَانُوۡایَصۡنَعُوۡنَ
اور بیان کی اللہ تعالیٰ نےمثالایک بستی کیوہ تھیپر امنمطمئن آرہا تھا اس کے پاسرزق اس کا وافر مقدار میں ہر جگہ سےپھر نا شکری کی اس نےاللہ تعا لیٰ کی نعمتوں کی تو چکھا یا انہیں اللہ تعا لیٰ نےلباس بھوک کااور خوف کا اس کے بد لے میں جووہ تھے کیا کر تے