وَلَقَدۡ | جَآءَہُمۡ | رَسُوۡلٌ | مِّنۡہُمۡ | فَکَذَّبُوۡہُ | فَاَخَذَہُمُ | الۡعَذَابُ | وَہُمۡ | ظٰلِمُوۡنَ |
اور البتہ تحقیق | آیا ان کے پاس | ایک رسول | ان میں سے | تو انہوں نے جھٹلا دیا اسے | تو پکڑ لیا انہیں | عذاب نے | جب کہ وہ | ظالم تھے |
وَلَقَدۡ | جَآءَہُمۡ | رَسُوۡلٌ | مِّنۡہُمۡ | فَکَذَّبُوۡہُ | فَاَخَذَہُمُ | الۡعَذَابُ | وَہُمۡ | ظٰلِمُوۡنَ |
اور بلا شبہ یقیناً | آگیا ان کے پاس | رسول | انہی میں سے | تو جھٹلا یا انہوں نے اس کو | تو پکڑ لیا انہیں | عذاب نے | اور اس حال میں کہ وہ | وہ ظالم تھے |