Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاصۡبِرۡوَمَاصَبۡرُکَاِلَّابِاللّٰہِوَلَاتَحۡزَنۡعَلَیۡہِمۡوَلَاتَکُفِیۡ ضَیۡقٍمِّمَّایَمۡکُرُوۡنَ
اور صبر کیجیے اور نہیں صبر آپ کا مگر ساتھ اللہ (کی توفیق )کے اور نہ آپ غم کیجیے ان پر اور نہ آپ ہوں گھٹن / تنگی میںاس سے جووہ چالیں چل رہے ہیں
By Nighat Hashmi
وَاصۡبِرۡوَمَاصَبۡرُکَاِلَّابِاللّٰہِوَلَا تَحۡزَنۡعَلَیۡہِمۡوَلَا تَکُفِیۡ ضَیۡقٍمِّمَّایَمۡکُرُوۡنَ
اور آپ صبر کریںاور نہیں ہےصبر آپ کامگراللہ تعا لیٰ ہی کی توفیق سےاور نہ غم کریں آپان پراور نہ آپ ہوںتنگی میں اس سے جو وہ خفیہ تدبیریں کرتے ہیں