Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَابُشِّرَاَحَدُہُمۡبِالۡاُنۡثٰیظَلَّوَجۡہُہٗمُسۡوَدًّاوَّہُوَکَظِیۡمٌ
اور جب خوشخبری دی جاتی ہے ان میں سے ایک کو لڑکی کی ہوجاتا ہے چہرہ اس کا سیاہ اور وہ سخت غمگین ہوتا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِذَابُشِّرَاَحَدُہُمۡبِالۡاُنۡثٰیظَلَّوَجۡہُہٗمُسۡوَدًّاوَّہُوَکَظِیۡمٌ
اور جبخو شخبری سنا ئی جا تی ہےان میں سے کسی ایک کوبیٹی کیہو جا تا ہے چہرہ اس کا سیاہاور وہ غم سے بھرا ہوا ہو تا ہے