وَمَاۤ | اَنۡزَلۡنَا | عَلَیۡکَ | الۡکِتٰبَ | اِلَّا | لِتُبَیِّنَ | لَہُمُ | الَّذِی | اخۡتَلَفُوۡا | فِیۡہِ | وَہُدًی | وَّرَحۡمَۃً | لِّقَوۡمٍ | یُّؤۡمِنُوۡنَ |
اور نہیں | نازل کیا ہم نے | آپ پر | کتاب کو | مگر | تاکہ آپ واضح کریں | ان کے لیے | وہ چیز | انہوں نے اختلاف کیا | جس میں | اور ہدایت | اور رحمت ہے | ان لوگون کے لیے | جو ایمان رکھتے ہوں |
وَمَاۤ | اَنۡزَلۡنَا | عَلَیۡکَ | الۡکِتٰبَ | اِلَّا | لِتُبَیِّنَ | لَہُمُ | الَّذِی | اخۡتَلَفُوۡا | فِیۡہِ | وَہُدًی | وَّرَحۡمَۃً | لِّقَوۡمٍ | یُّؤۡمِنُوۡنَ |
اور نہیں | نازل کی ہم نے | آپ پر | کتاب | مگر | تاکہ آپ وضاحت کریں | ان کے لیے | جو | اختلاف کیا انہوں نے | جس میں | اور ہدایت ہے | اور رحمت ہے | ان کے لیے | جو ایمان لاتے ہیں |