وَ اَوۡحٰی | رَبُّکَ | اِلَی النَّحۡلِ | اَنِ | اتَّخِذِیۡ | مِنَ الۡجِبَالِ | بُیُوۡتًا | وَّمِنَ الشَّجَرِ | وَمِمَّا | یَعۡرِشُوۡنَ |
اور وحی کی | آپ کے رب نے | طرف شہد کی مکھی کے | کہ | تو بنا لے | پہاڑوں میں سے | گھر | اور درخت میں سے | اس میں سے جو | وہ اوپر چڑھاتے ہیں |
وَ اَوۡحٰی | رَبُّکَ | اِلَی النَّحۡلِ | اَنِ | اتَّخِذِیۡ | مِنَ الۡجِبَالِ | بُیُوۡتًا | وَّمِنَ الشَّجَرِ | وَمِمَّا | یَعۡرِشُوۡنَ |
اور وحی کی | تیرے رب نے | شہد کی مکھی کو | یہ کہ | بناؤ | کچھ پہاڑوں سے | گھر | اور کچھ درختوں سے | اور اس میں سے جنہیں | وہ چڑھاتے ہیں |