Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡ ثَمَرٰتِالنَّخِیۡلِوَالۡاَعۡنَابِتَتَّخِذُوۡنَمِنۡہُسَکَرًاوَّرِزۡقًاحَسَنًااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور پھلوں میں سے کھجور اور انگور تم بنا لیتے ہو اس سے نشہ آور چیز اور رزق اچھا بیشک اس میں البتہ ایک نشانی ہے اس لوگوں کے لیے جو عقل رکھتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَمِنۡ ثَمَرٰتِالنَّخِیۡلِوَالۡاَعۡنَابِتَتَّخِذُوۡنَمِنۡہُسَکَرًاوَّرِزۡقًاحَسَنًااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور پھلوں میں سےکھجور کےاور انگور کےتم بناتے ہواس سےنشہ آور چیزاور رزق بھی اچھابلاشبہ اس میںیقیناً نشانی ہےان لوگوں کے لیے جو عقل رکھتے ہیں