Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنَّلَکُمۡفِی الۡاَنۡعَامِلَعِبۡرَۃًنُسۡقِیۡکُمۡمِّمَّافِیۡبُطُوۡنِہٖمِنۡۢ بَیۡنِفَرۡثٍوَّدَمٍلَّبَنًاخَالِصًاسَآئِغًالِّلشّٰرِبِیۡنَ
اور بیشک تمہارے لیے مویشی جانوروں میں البتہ عبرت ہے ہم پلاتے ہیں تمہیں اس میں سے جو ان کے پیٹوں میں ہے درمیان گوبر اور خون کے دودھ خالص خوش گوار پینے والوں کے لیے
By Nighat Hashmi
وَاِنَّلَکُمۡفِی الۡاَنۡعَامِلَعِبۡرَۃًنُسۡقِیۡکُمۡمِّمَّافِیۡبُطُوۡنِہٖمِنۡۢ بَیۡنِفَرۡثٍوَّدَمٍلَّبَنًاخَالِصًاسَآئِغًالِّلشّٰرِبِیۡنَ
اور بلاشبہ تمہارے لیےچوپایوں میںیقیناً ایک سبق ہےہم پلاتے ہیں تمہیں اس میں سے جو ان کے پیٹوں میں ہےدرمیان سے گوبر کے اور خون کےدودھخالصحلق سے آسانی سے اترنے والا پینے والوں کے لیے