Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاللّٰہُجَعَلَلَکُمۡمِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡاَزۡوَاجًاوَّجَعَلَلَکُمۡمِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡبَنِیۡنَوَحَفَدَۃًوَّرَزَقَکُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِاَفَبِالۡبَاطِلِیُؤۡمِنُوۡنَوَبِنِعۡمَتِاللّٰہِہُمۡیَکۡفُرُوۡنَ
اور اللہ نےبنایاتمہارے لیے تمہارے نفسوں سے بیویوں کواور اس نے بنایاتمہارے لیے تمہاری بیویوں سےبیٹوں اور پوتوں کو اور اس نے رزق دیا تمہیں پاکیزہ چیزوں سے کیا پھر باطل پر وہ ایمان رکھتے ہیں اورنعمت کااللہ کی وہ انکار کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَاللّٰہُجَعَلَلَکُمۡمِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡاَزۡوَاجًاوَّجَعَلَلَکُمۡمِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡبَنِیۡنَوَحَفَدَۃًوَّرَزَقَکُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِاَفَبِالۡبَاطِلِیُؤۡمِنُوۡنَوَبِنِعۡمَتِاللّٰہِہُمۡیَکۡفُرُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ نےبنائیں تمہارے لیےتم ہی میں سےبیویاںاور بنائے تمہارے لیےتمہاری بیویوں سےبیٹےاور پوتےاور اس نے رزق دیا تمہیںپاکیزہ چیزوں سےتو کیا باطل پروہ ایمان رکھتے ہیںاور نعمت کا اللہ تعالیٰ کیوہ انکار کرتےہیں