وَیَعۡبُدُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | مَا | لَایَمۡلِکُ | لَہُمۡ | رِزۡقًا | مِّنَ السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | شَیۡئًا | وَّلَا | یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ |
اور وہ عبادت کرتے ہیں | سوائے | اللہ کے | ان کی جو | نہیں مالک ہوتے | ان کے لیے | رزق کے | آسمانوں سے | اور زمین سے | کچھ بھی | اور نہ | وہ استطاعت رکھتے ہیں |
وَیَعۡبُدُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | مَا | لَایَمۡلِکُ | لَہُمۡ | رِزۡقًا | مِّنَ السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | شَیۡئًا | وَّلَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ |
اور وہ عبادت کرتے ہیں | اللہ تعالیٰ کے سوا | جو | نہیں اختیار رکھتے | ان کے لیے | کسی رزق کا | آسمانوں سے | اور زمین سے | کچھ بھی | اور نہ ہی وہ طاقت رکھتے ہیں |