Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ضَرَبَاللّٰہُمَثَلًاعَبۡدًامَّمۡلُوۡکًالَّایَقۡدِرُعَلٰی شَیۡءٍوَّمَنۡرَّزَقۡنٰہُمِنَّارِزۡقًاحَسَنًافَہُوَیُنۡفِقُمِنۡہُسِرًّاوَّجَہۡرًاہَلۡیَسۡتَوٗنَاَلۡحَمۡدُلِلّٰہِبَلۡاَکۡثَرُہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
بیان کی اللہ نےمثال ایک غلام مملوک کی نہیں وہ قدرت رکھتا کسی چیز کے اور اس کی جو رزق دیا ہم نے اسے اپنی طرف سےرزق اچھا تو وہ وہ خرچ کرتا ہے اس میں سے پوشیدہ اور علانیہ کیا وہ برابر ہوسکتے ہیں سب تعریف اللہ کے لیے ہے بلکہ اکثر ان کےنہیںوہ علم رکھتے
By Nighat Hashmi
ضَرَبَاللّٰہُمَثَلًاعَبۡدًامَّمۡلُوۡکًالَّایَقۡدِرُعَلٰی شَیۡءٍوَّمَنۡرَّزَقۡنٰہُمِنَّارِزۡقًاحَسَنًافَہُوَیُنۡفِقُمِنۡہُسِرًّاوَّجَہۡرًاہَلۡیَسۡتَوٗنَاَلۡحَمۡدُلِلّٰہِبَلۡاَکۡثَرُہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
بیان کیاللہ تعالیٰ نےمثالایک غلامجو کسی کی ملکیت میں ہےنہیں وہ اختیار رکھتااوپرکسی چیز کے اورجسےرزق دیا ہم نے اس کواپنی جناب سےرزقاچھا تو وہ وہ خرچ کرتا ہےاس میں سےپوشیدہ اور اعلانیہکیاوہ دونوں برابر ہیںسب تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہےبلکہ اکثر ان کےنہیں وہ جانتے