Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَضَرَبَاللّٰہُمَثَلًارَّجُلَیۡنِاَحَدُہُمَاۤاَبۡکَمُلَایَقۡدِرُعَلٰی شَیۡءٍوَّہُوَکَلٌّعَلٰی مَوۡلٰىہُاَیۡنَمَایُوَجِّہۡہُّلَایَاۡتِبِخَیۡرٍہَلۡیَسۡتَوِیۡہُوَوَمَنۡیَّاۡمُرُبِالۡعَدۡلِوَہُوَعَلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور بیان کی اللہ تعالی نے ایک مثال دو مردوں کی ان دونوں میں سے ایک گونگا ہے نہیں وہ قدرت رکھتا کسی چیز پر اور وہ بوجھ ہے اپنے مالک پر جہاں کہیں وہ بھیجتا ہے اس ے نہیں وہ لاتا کوئی بھلائی کیا برابر ہوسکتا ہے وہ اور وہ جو حکم دیتا ہے انصاف کا اور وہاپر راستے سیدھے کے ہے
By Nighat Hashmi
وَضَرَبَاللّٰہُمَثَلًارَّجُلَیۡنِاَحَدُہُمَاۤاَبۡکَمُلَایَقۡدِرُعَلٰی شَیۡءٍوَّہُوَکَلٌّعَلٰی مَوۡلٰىہُاَیۡنَمَایُوَجِّہۡہُّلَایَاۡتِبِخَیۡرٍہَلۡیَسۡتَوِیۡہُوَوَمَنۡیَّاۡمُرُبِالۡعَدۡلِوَہُوَعَلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور بیان کی اللہ تعالیٰ نےمثالدو آدمیوں کیان میں سے ایکگونگا ہےنہیں وہ اختیار رکھتاکسی چیز پراور وہ بوجھ ہے اپنےآقا پرجہاں بھیوہ بھیجتا ہے اسےنہیں وہ لاتا کوئی بھلائیکیابرابر ہےوہاور جوحکم دیتا ہے انصاف کااور وہراستے پر ہے سیدھے