وَاللّٰہُ | اَخۡرَجَکُمۡ | مِّنۡۢ بُطُوۡنِ | اُمَّہٰتِکُمۡ | لَاتَعۡلَمُوۡنَ | شَیۡئًا | وَّجَعَلَ | لَکُمُ | السَّمۡعَ | وَالۡاَبۡصَارَ | وَ الۡاَفۡئِدَۃَ | لَعَلَّکُمۡ | تَشۡکُرُوۡنَ |
اور اللہ تعالی نے | نکالا تمہیں | پیٹوں سے | تمہاری ماؤں کے | نہیں تم جانتے تھے | کچھ بھی | اور اس نے بنائے | تمہارے لیے | کان | اور آنکھیں | اور دل | تاکہ تم | شکر گزار بنو |
وَاللّٰہُ | اَخۡرَجَکُمۡ | مِّنۡۢ بُطُوۡنِ | اُمَّہٰتِکُمۡ | لَاتَعۡلَمُوۡنَ | شَیۡئًا | وَّجَعَلَ | لَکُمُ | السَّمۡعَ | وَالۡاَبۡصَارَ | وَ الۡاَفۡئِدَۃَ | لَعَلَّکُمۡ | تَشۡکُرُوۡنَ |
اور اللہ تعالیٰ نے | نکالا تمہیں | پیٹوں سے | تمہاری ماؤں کے | نہ تم جانتے تھے | کچھ بھی | اور اس نے بنائے | تمہارے لیے | کان | اور آنکھیں | اور دل | تاکہ تم | شکر ادا کرو |