Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡیَرَوۡااِلَی الطَّیۡرِمُسَخَّرٰتٍفِیۡ جَوِّالسَّمَآءِمَایُمۡسِکُہُنَّاِلَّااللّٰہُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
کیانہیںانہوں نے دیکھا طرف پرندوں کےجو مسخر کیے گئے ہیںفضا میں آسمان کی نہیں تھامے ہوئے انہیں مگر اللہ بیشک اس میں البتہ نشانیاں ہیںان لوگون کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَمۡیَرَوۡااِلَی الطَّیۡرِمُسَخَّرٰتٍفِیۡ جَوِّالسَّمَآءِمَایُمۡسِکُہُنَّاِلَّااللّٰہُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
کیا نہیںانہوں نے دیکھاپرندوں کی طرفمسخر ہیں فضا میںآسمان کینہیں تھامتا انہیںسوائےاللہ تعالیٰ کےبلا شبہ اس میںیقیناً نشانیاں ہیںان کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں