Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاللّٰہُجَعَلَلَکُمۡمِّنۡۢ بُیُوۡتِکُمۡسَکَنًاوَّجَعَلَلَکُمۡمِّنۡ جُلُوۡدِالۡاَنۡعَامِبُیُوۡتًاتَسۡتَخِفُّوۡنَہَایَوۡمَظَعۡنِکُمۡوَیَوۡمَاِقَامَتِکُمۡوَمِنۡ اَصۡوَافِہَاوَاَوۡبَارِہَاوَاَشۡعَارِہَاۤاَثَاثًاوَّمَتَاعًااِلٰی حِیۡنٍ
اور اللہ نےبنایا تمہارے لیے تمہارے گھروں کورہنے کی جگہاور اس نے بنایاتمہارے لیےکھالوں سے مویشیوں کے گھروں کو تم ہلکا پھلکا پاتے ہو انہیں دن اپنے سفر کے اور دناپنی اقامت کے اور ان کی اون سے اور ان کی پشم سے اور ان کے بالوں سے سامان اور فائدے کی چیزیں ایک وقت تک
By Nighat Hashmi
وَاللّٰہُجَعَلَلَکُمۡمِّنۡۢ بُیُوۡتِکُمۡسَکَنًاوَّجَعَلَلَکُمۡمِّنۡ جُلُوۡدِالۡاَنۡعَامِبُیُوۡتًاتَسۡتَخِفُّوۡنَہَایَوۡمَظَعۡنِکُمۡوَیَوۡمَاِقَامَتِکُمۡوَمِنۡ اَصۡوَافِہَاوَاَوۡبَارِہَاوَاَشۡعَارِہَاۤاَثَاثًاوَّمَتَاعًااِلٰی حِیۡنٍ
اور اللہ تعالیٰ نےبنایا تمہارے لیےتمہارے گھروں کورہنے کی جگہاور اس نے بنائےتمہارے لیےکھالوں سے چوپایوں کیگھرتم ہلکا پاتے ہو ان کودناپنے سفر کےاور دن اپنے قیام کےاور ان کی اون سےاور ان کی پشموں سےاور ان کے بالوں سےگھر کا ساماناور فائدے کی چیزیںایک وقت تک