Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاللّٰہُجَعَلَلَکُمۡمِّمَّاخَلَقَظِلٰلًاوَّجَعَلَلَکُمۡمِّنَ الۡجِبَالِاَکۡنَانًاوَّجَعَلَلَکُمۡسَرَابِیۡلَتَقِیۡکُمُالۡحَرَّوَسَرَابِیۡلَتَقِیۡکُمۡبَاۡسَکُمۡکَذٰلِکَیُتِمُّنِعۡمَتَہٗعَلَیۡکُمۡلَعَلَّکُمۡتُسۡلِمُوۡنَ
اور اللہ نے بنائے تمہارے لیے اس میں سے جو اس نے پیدا کیے سائے اور اس نے بنائیں تمہارے لیے پہاڑوں میں چھپنے کی جگہیں اور اس نے بنائیںتمہارے لیے کرتےجو بچاتے ہیں تمہیں گرمی سے اور کرتےجو بچاتے ہیں تمہیں تمہاری جنگ سے اسی طرح وہ پورا کرتا ہے اپنی نعمت کو تم پر تاکہ تم تم فرمانبردار بن جاؤ
By Nighat Hashmi
وَاللّٰہُجَعَلَلَکُمۡمِّمَّاخَلَقَظِلٰلًاوَّجَعَلَلَکُمۡمِّنَ الۡجِبَالِاَکۡنَانًاوَّجَعَلَلَکُمۡسَرَابِیۡلَتَقِیۡکُمُالۡحَرَّوَسَرَابِیۡلَتَقِیۡکُمۡبَاۡسَکُمۡکَذٰلِکَیُتِمُّنِعۡمَتَہٗعَلَیۡکُمۡلَعَلَّکُمۡتُسۡلِمُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ نےبنائے تمہارے لیےاس میں سے جوپیدا کیا اس نےسائےاور اس نے بنائیںتمہارے لیےپہاڑوں سےچھپنے کی جگہاور اس نے بنائیں تمہارے لیےقمیضیںبچاتی ہیں تمہیںگرمی سےاور کچھ قمیضیںبچاتی ہیں تمہیںتمہاری جنگ سےاس طرحوہ تکمیل کرتا ہےنعمت اپنی تم پرتاکہ تمفرماں بردار بن جاؤ