وَقُرۡاٰنًا | فَرَقۡنٰہُ | لِتَقۡرَاَہٗ | عَلَی النَّاسِ | عَلٰی مُکۡثٍ | وَّنَزَّلۡنٰہُ | تَنۡزِیۡلًا |
اور قرآن کو | الگ الگ (نازل) کیا ہم نے اسے | تا کہ آپ پڑھیں اسے | لوگوں پر | ٹھہر ٹھہر کر | اور نازل کیا ہم نے اسے | تھوڑ تھوڑا نازل کرنا |
وَقُرۡاٰنًا | فَرَقۡنٰہُ | لِتَقۡرَاَہٗ | عَلَی النَّاسِ | عَلٰی مُکۡثٍ | وَّنَزَّلۡنٰہُ | تَنۡزِیۡلًا |
اور قرآن مجید | جدا جدا کر کے نازل کیا ہم نےاس کو | تا کہ آپ پڑھیں اسے | لوگوں کے سامنے | ٹھہر ٹھہر کر | اور نازل کیا ہم نے اس کو | بتدریج نازل کرنا |