Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَعَلۡنَاالَّیۡلَوَالنَّہَارَاٰیَتَیۡنِفَمَحَوۡنَاۤاٰیَۃَالَّیۡلِوَجَعَلۡنَاۤاٰیَۃَالنَّہَارِمُبۡصِرَۃًلِّتَبۡتَغُوۡافَضۡلًامِّنۡ رَّبِّکُمۡوَلِتَعۡلَمُوۡاعَدَدَالسِّنِیۡنَوَالۡحِسَابَوَکُلَّشَیۡءٍفَصَّلۡنٰہُتَفۡصِیۡلًا
اور بنایا ہم نے رات اور دن کو دو نشانیاں تو مٹادی ہم نےنشانیرات کی اور بنائی ہم نےنشانیدن کی روشن تاکہ تم تلاش کرو فضلاپنے رب کا اور تاکہ تم جان لو گنتی سالوں کیاور حساب اور ہر چیز کو کھول کر بیان کیا ہم نے اسے کھول کر بیان کرنا
By Nighat Hashmi
وَجَعَلۡنَاالَّیۡلَوَالنَّہَارَاٰیَتَیۡنِفَمَحَوۡنَاۤاٰیَۃَ الَّیۡلِوَجَعَلۡنَاۤاٰیَۃَالنَّہَارِمُبۡصِرَۃًلِّتَبۡتَغُوۡافَضۡلًامِّنۡ رَّبِّکُمۡوَلِتَعۡلَمُوۡاعَدَدَالسِّنِیۡنَوَالۡحِسَابَوَکُلَّشَیۡءٍفَصَّلۡنٰہُتَفۡصِیۡلًا
اور بنایا ہم نے رات کواور دن کودو نشانیاںپھر بے نور کردیاہم نےرات کی نشانی کواور بنایا ہم نے نشانی کو دن کیروشنتاکہ تم تلاش کر سکوفضل اپنے رب کااور تاکہ تم معلوم کرسکوتعداد برسوں کیاور حساباور ہرچیزکھول کر بیان کیاہےہم نےاُسےخوب کھول کر بیان کرنا