Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاخۡفِضۡلَہُمَاجَنَاحَالذُّلِّمِنَ الرَّحۡمَۃِوَقُلۡرَّبِّارۡحَمۡہُمَاکَمَارَبَّیٰنِیۡصَغِیۡرًا
اور جھکائے رکھنا ان دونوں کے لئے بازوعاجزی کے رحمت سے اور کہنا اے میرے ربرحم کیجیے ان دونوں پر جیسا کہ ان دونوں نےپرورش کی میری بچپن میں
By Nighat Hashmi
وَاخۡفِضۡلَہُمَاجَنَاحَالذُّلِّمِنَ الرَّحۡمَۃِوَقُلۡرَّبِّارۡحَمۡہُمَاکَمَارَبَّیٰنِیۡصَغِیۡرًا
اور جھکائےرکھو اُن دونوں کے لیےبازو تواضع کارحم دلی سےاور کہہ اے میرے رب اُن دونوں پررحم فر ماجیسے ان دونوں نےپالا تھامجھے بچپن میں (چھو ٹے ہونے کی حالت میں)