Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَضٰیرَبُّکَاَلَّاتَعۡبُدُوۡۤااِلَّاۤاِیَّاہُوَبِالۡوَالِدَیۡنِاِحۡسَانًااِمَّایَبۡلُغَنَّعِنۡدَکَالۡکِبَرَاَحَدُہُمَاۤاَوۡکِلٰہُمَافَلَاتَقُلۡلَّہُمَاۤاُفٍّوَّلَاتَنۡہَرۡہُمَاوَقُلۡلَّہُمَاقَوۡلًاکَرِیۡمًا
اور فیصلہ کردیا ہے آپ کے رب نے کہ نہ تم عبادت کرو مگر صرف اسی کیاور ساتھ والدین کے احسان کرنا اگر و ہ پہنچیں تیرے پاسبڑھاپے کو ان دونوں میں سے ایکیا وہ دونوں تو نہ تم کہنا ان دونوں کے لئےاُف اور نہ تم جھڑکنا ان دونوں کو اور کہنا ان دونوں کو بات عزت والی/عمدہ
By Nighat Hashmi
وَقَضٰیرَبُّکَاَلَّاتَعۡبُدُوۡۤااِلَّاۤاِیَّاہُوَبِالۡوَالِدَیۡنِاِحۡسَانًااِمَّایَبۡلُغَنَّعِنۡدَکَالۡکِبَرَاَحَدُہُمَاۤاَوۡکِلٰہُمَافَلَاتَقُلۡلَّہُمَاۤاُفٍّوَّلَاتَنۡہَرۡہُمَاوَقُلۡلَّہُمَاقَوۡلًاکَرِیۡمًا
اور فیصلہ کر دیا آپ کے رب نےیہ کہ نہتم عبادت کروسوائے اُس کےاوروالدین کے ساتھاچھا سلوک کرواگر وہ پہنچ جائیںآپ کے پاس بڑھاپے کوان دونوں میں سے ایک یا وہ دونوںتو نہتم کہوان دونوں کے لیے اُفاور نہ ہیتم جھڑکو اُن دونوں کواور کہہ اُن دونوں سےباتعزت والی