Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَاَرَءَیۡتَکَہٰذَاالَّذِیۡکَرَّمۡتَعَلَیَّلَئِنۡاَخَّرۡتَنِاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِلَاَحۡتَنِکَنَّذُرِّیَّتَہٗۤاِلَّاقَلِیۡلًا
اس نے کہاکیا دیکھا تو نےیہ جسےعزت دی تو نے مجھ پرالبتہ اگرمہلت دی تو نے مجھے قیامت کے دن تک البتہ میں ضرور قابو میں کرلوں گا اس کی اولاد کومگربہت تھوڑے
By Nighat Hashmi
قَالَاَرَءَیۡتَکَہٰذَاالَّذِیۡکَرَّمۡتَعَلَیَّلَئِنۡاَخَّرۡتَنِاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِلَاَحۡتَنِکَنَّذُرِّیَّتَہٗۤاِلَّاقَلِیۡلًا
اس نے کہاکیا دیکھا تو نےیہجسکوفضیلت دی تو نے مجھ پریقیناً اگرمہلت دے گا تو مجھےقیامت کے دن تکضرور میں جڑ سے اکھاڑ پھینکوں گا اس کی پوری نسل کوسوائےبہت تھوڑے(لوگوں کے)