رَبُّکُمُ | الَّذِیۡ | یُزۡجِیۡ | لَکُمُ | الۡفُلۡکَ | فِی الۡبَحۡرِ | لِتَبۡتَغُوۡا | مِنۡ فَضۡلِہٖ | اِنَّہٗ | کَانَ | بِکُمۡ | رَحِیۡمًا |
رب تمہارا | وہ ہے جو | چلاتا ہے | تمہارے لیے | کشتیوں کو | سمندر میں | تاکہ تم تلاش کرو | اس کے فضل سے | یقینٍاً وہ | ہے وہ | تم پر | نہایت رحم کرنے والا |
رَبُّکُمُ | الَّذِیۡ | یُزۡجِیۡ | لَکُمُ | الۡفُلۡکَ | فِی الۡبَحۡرِ | لِتَبۡتَغُوۡا | مِنۡ فَضۡلِہٖ | اِنَّہٗ | کَانَ | بِکُمۡ | رَحِیۡمًا |
رب تمہارا | وہ جو | چلاتا ہے | تمہارے لیے | کشتی | سمندر میں | تا کہ تم تلاش کرو | اس کے فضل میں سے | یقیناً وہ | ۔ (ہمیشہ سے ) ہے | تم پر | رحم کرنے والا |