Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَامَسَّکُمُالضُّرُّفِی الۡبَحۡرِضَلَّمَنۡتَدۡعُوۡنَاِلَّاۤاِیَّاہُفَلَمَّانَجّٰىکُمۡاِلَی الۡبَرِّاَعۡرَضۡتُمۡوَکَانَالۡاِنۡسَانُکَفُوۡرًا
اور جبپہنچتی ہے تمہیںتکلیف سمندر میں گم ہوجاتے ہیںوہ جنہیں تم پکارتے ہومگرصرف وہی تو جبوہ نجات دیتا ہے تمہیںطرف خشکی کےتو اعراض کرتے ہو تماور ہے انسان بڑا ناشکرا
By Nighat Hashmi
وَاِذَامَسَّکُمُالضُّرُّفِی الۡبَحۡرِضَلَّمَنۡتَدۡعُوۡنَاِلَّاۤاِیَّاہُفَلَمَّانَجّٰىکُمۡاِلَی الۡبَرِّاَعۡرَضۡتُمۡوَکَانَالۡاِنۡسَانُکَفُوۡرًا
اور جبپہنچتی ہے تمہیں کوئی مصیبتسمندر میںگم ہو جاتے ہیںجنہیںتم پکارتے ہوسوائےاسکے پھر جبوہ نجات دیتا ہے تمہیںخشکی کی طرفمنہ موڑ جاتے ہو تم اور (ہمیشہ سے )ہے انسانبڑا نا شکرا