Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَاَمِنۡتُمۡاَنۡیَّخۡسِفَبِکُمۡجَانِبَ الۡبَرِّاَوۡیُرۡسِلَعَلَیۡکُمۡحَاصِبًاثُمَّلَاتَجِدُوۡالَکُمۡوَکِیۡلًا
کیا بےخوف ہوگئے تمکہوہ دھنسا دے تمہیںخشکی کی جانبیاوہ بھیج دے تم پرپتھر برسانے والی آندھی پھر نہ تم پاؤ گے اپنے لئے کوئی کارساز
By Nighat Hashmi
اَفَاَمِنۡتُمۡاَنۡیَّخۡسِفَبِکُمۡجَانِبَ الۡبَرِّاَوۡیُرۡسِلَعَلَیۡکُمۡحَاصِبًاثُمَّلَاتَجِدُوۡالَکُمۡوَکِیۡلًا
تو کیا بے خوف ہوگئے تمیہ کہ وہ دھنسا دے تمہیںخشکی کی جانبیا بھیج دےتم پرپتھر برسانے والی آندھیپھرنہیں تم پاؤ گےاپنے لیےکوئی کارساز