وَاِنۡ | کَادُوۡا | لَیَفۡتِنُوۡنَکَ | عَنِ الَّذِیۡۤ | اَوۡحَیۡنَاۤ | اِلَیۡکَ | لِتَفۡتَرِیَ | عَلَیۡنَا | غَیۡرَہٗ | وَاِذًا | لَّاتَّخَذُوۡکَ | خَلِیۡلًا |
اور بے شک | وہ قریب تھے کہ | البتہ وہ فتنے میں ڈالیں آپ کو | اس سے جو | وحی کی ہم نے | طرف آپ کے | تا کہ آپ گھڑ لائیں | ہم پر | سوائے اس (وحی )کے | اور تب | ضرور وہ بنا لیتے آپ کو | دلی دوست |
وَاِنۡ | کَادُوۡا | لَیَفۡتِنُوۡنَکَ | عَنِ الَّذِیۡۤ | اَوۡحَیۡنَاۤ | اِلَیۡکَ | لِتَفۡتَرِیَ | عَلَیۡنَا | غَیۡرَہٗ | وَاِذًا | لَّاتَّخَذُوۡکَ | خَلِیۡلًا |
اور بلاشبہ | قریب تھے وہ سب | کہ ضرور بہکا دیں آپ کو | اس سے جو | وحی کی ہم نے | آپ کی طرف | تاکہ آپ گھڑ لائیں | اوپر ہمارے | اس کے علاوہ | اور تب | ضرور بنا لیتےوہ آپ کو | دلی دوست |