وَمِنَ الَّیۡلِ | فَتَہَجَّدۡ | بِہٖ | نَافِلَۃً | لَّکَ | عَسٰۤی | اَنۡ | یَّبۡعَثَکَ | رَبُّکَ | مَقَامًا | مَّحۡمُوۡدًا |
اور کچھ حصہ رات کا | پس تہجد پڑھا کیجیے | ساتھ اس(قرآن) کے | نفل/زائد ہیں | آپ کے لیے | امید ہے | کہ | کھڑا کر دے آپ کو | رب آپ کا | مقام | محمود پر |
وَمِنَ الَّیۡلِ | فَتَہَجَّدۡ | بِہٖ | نَافِلَۃً | لَّکَ | عَسٰۤی | اَنۡ | یَّبۡعَثَکَ | رَبُّکَ | مَقَامًا | مَّحۡمُوۡدًا |
اوررات کے کچھ حصہ میں | پھر بےدار رہیں | ساتھ اُس کے | زائد عبادت ہے | آپ کے لیے | قریب ہے | یہ کہ | فائز کردے آپ کو | آپ کا رب | مقام | محمود پر |