Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّہٰذَاالۡقُرۡاٰنَیَہۡدِیۡلِلَّتِیۡہِیَاَقۡوَمُوَیُبَشِّرُالۡمُؤۡمِنِیۡنَالَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالصّٰلِحٰتِاَنَّلَہُمۡاَجۡرًاکَبِیۡرًا
بےشک یہ قرآن وہ راہ نمائی کرتا ہے اس(راہ)کے لیےوہ(جو)سب سے زیادہ سیدھی ہے اور وہ خوش خبری دیتا ہےایمان والوں کو وہ جو عمل کرتے ہیں نیک بےشک ان کے لئے اجر ہےبہت بڑا
By Nighat Hashmi
اِنَّہٰذَاالۡقُرۡاٰنَیَہۡدِیۡلِلَّتِیۡہِیَاَقۡوَمُوَیُبَشِّرُالۡمُؤۡمِنِیۡنَالَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالصّٰلِحٰتِاَنَّلَہُمۡاَجۡرًاکَبِیۡرًا
یقینایہقرآنہدایت دیتا ہے اس (راستہ) کے لیے جووہ سب سے سیدھا ہےاور وہ بشارت دیتا ہے مومنوں کووہ لوگ جوعمل کرتے ہیں نیکیقینا اُن کے لیےاجر ہے بہت بڑا