اَلۡحَمۡدُ | لِلّٰہِ | الَّذِیۡۤ | اَنۡزَلَ | عَلٰی عَبۡدِہِ | الۡکِتٰبَ | وَلَمۡ | یَجۡعَلۡ | لَّہٗ | عِوَجًا |
سب تعریف | اللہ کے لیے ہے | وہ جس نے | نازل کیا | اپنے بندے پر | کتاب کو | اور نہیں | اس نے رکھا | اس میں | کوئی ٹیڑھا پن |
اَلۡحَمۡدُ | لِلّٰہِ | الَّذِیۡۤ | اَنۡزَلَ | عَلٰی عَبۡدِہِ | الۡکِتٰبَ | وَلَمۡ یَجۡعَلۡ | لَّہٗ | عِوَجًا |
سب تعریف | اللہ تعالی کے لیے ہے | وہ جس نے | نازل کی | اپنے بندے پر | کتاب | اور نہیں رکھی | اُس میں | کوئی کجی |