Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَیَقُوۡلُوۡنَثَلٰثَۃٌرَّابِعُہُمۡکَلۡبُہُمۡوَیَقُوۡلُوۡنَخَمۡسَۃٌسَادِسُہُمۡکَلۡبُہُمۡرَجۡمًۢابِالۡغَیۡبِوَ یَقُوۡلُوۡنَسَبۡعَۃٌوَّثَامِنُہُمۡکَلۡبُہُمۡقُلۡرَّبِّیۡۤاَعۡلَمُبِعِدَّتِہِمۡمَّایَعۡلَمُہُمۡاِلَّاقَلِیۡلٌفَلَاتُمَارِفِیۡہِمۡاِلَّامِرَآءًظَاہِرًاوَّلَاتَسۡتَفۡتِفِیۡہِمۡمِّنۡہُمۡاَحَدًا
عنقریب وہ کہیں گے تین تھے چوتھا ان کاکتا تھا ان کا اور وہ کہیں گے پانچ تھے چھٹا ان کاکتا تھا ان کاـ بات ـ پھینکتے ہوئےبن دیکھے اور وہ کہیں گے سات تھے اور آٹھواں ان کاکتا تھا ان کاکہ دیجیےمیرا ربزیادہ جانتا ہےتعداد ان کینہیںجانتے انہیںمگرتھوڑے تو نہآپ جھگڑا کیجیےان کے بارے میںمگرجھگڑناسرسریاور نہآپ پوچھیے ان کے بارے میںان میں سےکسی ایک سے
By Nighat Hashmi
سَیَقُوۡلُوۡنَثَلٰثَۃٌرَّابِعُہُمۡکَلۡبُہُمۡوَیَقُوۡلُوۡنَخَمۡسَۃٌسَادِسُہُمۡکَلۡبُہُمۡرَجۡمًۢابِالۡغَیۡبِوَ یَقُوۡلُوۡنَسَبۡعَۃٌوَّثَامِنُہُمۡکَلۡبُہُمۡقُلۡرَّبِّیۡۤاَعۡلَمُبِعِدَّتِہِمۡمَّایَعۡلَمُہُمۡاِلَّاقَلِیۡلٌفَلَا تُمَارِفِیۡہِمۡاِلَّامِرَآءًظَاہِرًاوَّلَا تَسۡتَفۡتِفِیۡہِمۡمِّنۡہُمۡاَحَدًا
جلد ہی وہ کہیں گےوہ تین تھےچوتھا اُن کاکتا تھا اُن کااور وہ کہیں گےوہ پانچ تھےچھٹا اُن کاکتا تھا اُن کاپتھر پھینکنا ہے بن دیکھےاور وہ کہیں گےوہ سات تھےاور آٹھواں اُن کااُن کا کتا تھاآپ کہہ دیں میرا رببہتر جانتا ہے اُن کی تعداد کونہیں جانتا انہیںمگر تھوڑے لوگچنانچہ نہ آپ بحث کریں ان کے بارے میںسوائے بحث کےسرسریاور نہ آپ فیصلہ مانگیںان کے بارے میںاُن میں سے کسی سے