Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَاَعۡثَرۡنَاعَلَیۡہِمۡلِیَعۡلَمُوۡۤااَنَّوَعۡدَاللّٰہِحَقٌّوَّاَنَّالسَّاعَۃَلَارَیۡبَفِیۡہَااِذۡیَتَنَازَعُوۡنَبَیۡنَہُمۡاَمۡرَہُمۡفَقَالُواابۡنُوۡاعَلَیۡہِمۡبُنۡیَانًارَبُّہُمۡاَعۡلَمُبِہِمۡقَالَالَّذِیۡنَغَلَبُوۡاعَلٰۤی اَمۡرِہِمۡلَنَتَّخِذَنَّعَلَیۡہِمۡمَّسۡجِدًا
اور اسی طرحآگاہ کر دیا ہم نےان پر(لوگوں)کو تاکہ وہ جان لیںکہ بے شکوعدہاللہ کا سچا ہےاور بےشکقیامتنہیں کوئی شکاس میں جب وہ جھگڑ رہے تھے آپس میںان کے معاملے میں تو انہوں نے کہا بناؤ ان پر ایک عمارترب ان کازیادہ جانتا ہےانہیںکہاان لوگوں نے جوغالب تھے ان کے معاملے پر البتہ ہم ضرور بنائیں گےان پرایک سجدہ گاہ
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَاَعۡثَرۡنَاعَلَیۡہِمۡلِیَعۡلَمُوۡۤااَنَّوَعۡدَاللّٰہِحَقٌّوَّاَنَّالسَّاعَۃَلَارَیۡبَفِیۡہَااِذۡ یَتَنَازَعُوۡنَبَیۡنَہُمۡاَمۡرَہُمۡفَقَالُواابۡنُوۡاعَلَیۡہِمۡبُنۡیَانًارَبُّہُمۡاَعۡلَمُبِہِمۡقَالَالَّذِیۡنَغَلَبُوۡاعَلٰۤی اَمۡرِہِمۡلَنَتَّخِذَنَّعَلَیۡہِمۡمَّسۡجِدًا
اور اسی طرحہم نے مطلع کر دیااُن پرتاکہ وہ جان لیںیقیناً وعدہ اللہ کاسچا ہےاور بے شک قیامتنہیں شک اس میںجب وہ جھگڑ رہے تھےآپس میںان کے معاملے میںتو لوگوں نے کہابنا دواُن پرایک عمارترب انکابہتر جانتا ہے اُن کے متعلقکہا ان لوگوں نےجو غالب آئےاوپر اُن کے معاملے کےہم ضرور بنا ئیں گےاُن پر مسجد