Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اُولٰٓئِکَلَہُمۡجَنّٰتُعَدۡنٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہِمُالۡاَنۡہٰرُیُحَلَّوۡنَفِیۡہَامِنۡ اَسَاوِرَمِنۡ ذَہَبٍوَّیَلۡبَسُوۡنَثِیَابًاخُضۡرًامِّنۡ سُنۡدُسٍوَّاِسۡتَبۡرَقٍمُّتَّکِئِیۡنَفِیۡہَاعَلَی الۡاَرَآئِکِنِعۡمَالثَّوَابُوَحَسُنَتۡمُرۡتَفَقًا
یہی لوگ ہیں ان کے لئےباغات ہیںہمیشگی کے بہتی ہیںان کے نیچے سےنہریں وہ پہنائے جائیں گے ان میںکنگن سونے کےاور وہ پہنیں گے لباس سبز باریک ریشم سےاور موٹے ریشم کےتکیہ لگائے ہوں گےان میںتختوں پرکتنا اچھا ہےبدلہاور کتنی اچھی ہےآرام گاہ
By Nighat Hashmi
اُولٰٓئِکَلَہُمۡجَنّٰتُعَدۡنٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہِمُالۡاَنۡہٰرُیُحَلَّوۡنَفِیۡہَامِنۡ اَسَاوِرَمِنۡ ذَہَبٍوَّیَلۡبَسُوۡنَثِیَابًاخُضۡرًامِّنۡ سُنۡدُسٍوَّاِسۡتَبۡرَقٍمُّتَّکِئِیۡنَفِیۡہَاعَلَی الۡاَرَآئِکِنِعۡمَالثَّوَابُوَحَسُنَتۡمُرۡتَفَقًا
یہی لوگ ہیںجن کے لئےجنتیں ہیں ابدیبہتی ہیںجن کے نیچے سے نہریںوہ پہنائے جائیں گےاس میںکنگنسونے کےاور وہ پہنیں گےکپڑےسبزباریک ریشم سےاوردبیز ریشم سےٹیک لگائے بیٹھے ہونگےاس میںاوپر تختوں کےاچھا ہے بدلہاور اچھی ہےآرام گاہ