Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاضۡرِبۡلَہُمۡمَّثَلَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاکَمَآءٍاَنۡزَلۡنٰہُمِنَ السَّمَآءِفَاخۡتَلَطَبِہٖنَبَاتُالۡاَرۡضِفَاَصۡبَحَہَشِیۡمًاتَذۡرُوۡہُالرِّیٰحُوَکَانَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍمُّقۡتَدِرًا
اور بیان کیجیے ان کے لئےمثالدنیا کی زندگی کی جیسے پانیاتارا ہم نے اسے آسمان سےتو مل جل گئیںساتھ اس کےنباتاتزمین کیتو وہ ہو گئیںچورا چورابکھیرتی ہے اسےہوائیںاور ہےاللہاوپرہر چیز کےقدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاضۡرِبۡلَہُمۡمَّثَلَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاکَمَآءٍاَنۡزَلۡنٰہُمِنَ السَّمَآءِفَاخۡتَلَطَبِہٖنَبَاتُالۡاَرۡضِفَاَصۡبَحَہَشِیۡمًاتَذۡرُوۡہُالرِّیٰحُوَکَانَاللّٰہُعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍمُّقۡتَدِرًا
اور آپ بیان کریں اُن کے لئےمثال دنیا کی زندگی کیجیسا کہ پانینازل کیا ہم نے اس کوآ سمان سےپھر خوب مل جل گئیاس کے ساتھپیداوار زمین کیپھر وہ ہوگئیچورااڑائے پھرتی ہیں جس کو ہوائیںاور (ہمیشہ سے)ہے اللہ تعالیٰاوپر ہر چیز کےپوری قدرت رکھنے والا