Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَعُرِضُوۡاعَلٰی رَبِّکَصَفًّالَقَدۡجِئۡتُمُوۡنَاکَمَاخَلَقۡنٰکُمۡاَوَّلَمَرَّۃٍۭبَلۡزَعَمۡتُمۡاَلَّنۡنَّجۡعَلَلَکُمۡمَّوۡعِدًا
اور وہ پیش کئے جائیں گے آپ کے رب پر صف در صف البتہ تحقیق آگئے تم ہمارے پاس جیسا کہپیدا کیا تھا ہم نے تمہیںپہلیبار/مرتبہبلکہگمان کیا تم نےکہ ہر گز نہیںہم بنائیں گےتمہارے لیےکوئ وعدے کا وقت/جگہ
By Nighat Hashmi
وَعُرِضُوۡاعَلٰی رَبِّکَصَفًّالَقَدۡجِئۡتُمُوۡنَاکَمَاخَلَقۡنٰکُمۡاَوَّلَمَرَّۃٍۭبَلۡزَعَمۡتُمۡاَلَّنۡنَّجۡعَلَلَکُمۡمَّوۡعِدًا
اوروہ پیش کئے جائیں گےاوپر آپ کے رب کےصف در صفبلاشبہ یقیناًتم آگئے ہمارے پاسجیسےپیدا کیا ہم نے تمہیںپہلی باربلکہ سمجھا تھا تم نےیہ کہ نہیں ہم مقرر کر یں گےتمہارے لئے کوئی وعدے کا وقت