Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَوُضِعَالۡکِتٰبُفَتَرَیالۡمُجۡرِمِیۡنَمُشۡفِقِیۡنَمِمَّافِیۡہِوَیَقُوۡلُوۡنَیٰوَیۡلَتَنَامَالِ ہٰذَا الۡکِتٰبِلَایُغَادِرُصَغِیۡرَۃًوَّلَاکَبِیۡرَۃًاِلَّاۤاَحۡصٰہَاوَوَجَدُوۡامَاعَمِلُوۡاحَاضِرًاوَلَایَظۡلِمُرَبُّکَاَحَدًا
اور رکھ دی جائے گیکتابپس آپ دیکھیں گےمجرموں کو ڈر رہے ہوں گےاس سے جواس میں (ہو گا)اور وہ کہیں گے ہائے افسوس ہم پرکیا ہے اس کتاب کونہیں چھوڑا کسی چھوٹی (چیز )کواور نہبڑی(چیز)کومگراس نے شمار کر رکھا ہے اسےاور وہ پا لیں گےجوانہوں نے عمل کیے حاضر اور نہ ظلم کرے گارب آپ کا کسی ایک پر
By Nighat Hashmi
وَوُضِعَالۡکِتٰبُفَتَرَیالۡمُجۡرِمِیۡنَمُشۡفِقِیۡنَمِمَّافِیۡہِوَیَقُوۡلُوۡنَیٰوَیۡلَتَنَامَالِ ہٰذَا الۡکِتٰبِلَایُغَادِرُصَغِیۡرَۃًوَّلَا کَبِیۡرَۃًاِلَّاۤاَحۡصٰہَاوَوَجَدُوۡامَاعَمِلُوۡاحَاضِرًاوَلَا یَظۡلِمُرَبُّکَاَحَدًا
اور رکھ دی جائے گی کتاب اعمالپس آپ دیکھیں گے مجرموں کوڈرنے والے ہونگےاس سے جواس میں ہیںاور وہ کہیں گےہائے ہماری کم بختیکیسی ہےیہ کتابنہیں چھوڑا اس نےچھوٹااور نہ کوئی بڑامگر شمار کر رکھا ہے اس کواور وہ پائیں گےجو انھوں نے کیا تھاسامنےاور نہیں ظلم کرتا آپ کاربکسی ایک پر