Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقُلۡنَالِلۡمَلٰٓئِکَۃِاسۡجُدُوۡالِاٰدَمَفَسَجَدُوۡۤااِلَّاۤاِبۡلِیۡسَکَانَمِنَ الۡجِنِّفَفَسَقَعَنۡ اَمۡرِرَبِّہٖاَفَتَتَّخِذُوۡنَہٗوَذُرِّیَّتَہٗۤاَوۡلِیَآءَمِنۡ دُوۡنِیۡوَہُمۡلَکُمۡعَدُوٌّبِئۡسَلِلظّٰلِمِیۡنَبَدَلًا
اور جب کہا ہم نے فرشتوں سے سجدہ کروآدم کوتو انہوں نے سجدہ کیاسوائےابلیس کے تھا وہ جنوں میں سے تو اس نے نافرمانی کیحکم کیاپنے رب کےکیا پھر تم بناتے ہو اسے اور اس کی اولاد کودوستمیرے سوا حالانکہ وہ تمہارے لئے دشمن ہے کتنا برا ہے ظالموں کے لئےبطور بدل
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقُلۡنَالِلۡمَلٰٓئِکَۃِاسۡجُدُوۡالِاٰدَمَفَسَجَدُوۡۤااِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَکَانَمِنَ الۡجِنِّفَفَسَقَعَنۡ اَمۡرِ رَبِّہٖاَفَتَتَّخِذُوۡنَہٗوَذُرِّیَّتَہٗۤاَوۡلِیَآءَمِنۡ دُوۡنِیۡوَہُمۡلَکُمۡعَدُوٌّبِئۡسَلِلظّٰلِمِیۡنَبَدَلًا
اور جب کہا ہم نےفرشتوں سےسجدہ کروآدم کوتو انہوں نے سجدہ کیامگر ابلیس نےوہ تھاجنوں میں سےچنانچہ اس نے نا فرمانی کیاپنے رب کے حکم کیتو کیا تم بناتے ہو اس کواور اُس کی اولاد کودوستمیری بجائےحالانکہ وہتمہارے دشمن ہیںبہت بُرا ہےظالموں کےلیےبدلہ