وَیَوۡمَ | نُسَیِّرُ | الۡجِبَالَ | وَتَرَی | الۡاَرۡضَ | بَارِزَۃً | وَّحَشَرۡنٰہُمۡ | فَلَمۡ | نُغَادِرۡ | مِنۡہُمۡ | اَحَدًا |
اور جس دن | ہم چلائیں گے | پہاڑوں کو | اور آپ دیکھیں گے | زمین کو | کھلی ہوئی/عیاں | اور اکٹھا کرلیں گے ہم انہیں | پھر نہیں | ہم چھوڑ دیں گے | ان میں سے | کسی ایک کو |
وَیَوۡمَ | نُسَیِّرُ | الۡجِبَالَ | وَتَرَی | الۡاَرۡضَ | بَارِزَۃً | وَّحَشَرۡنٰہُمۡ | فَلَمۡ نُغَادِرۡ | مِنۡہُمۡ | اَحَدًا |
اور جس دن | ہم چلائیں گے | پہاڑوں کو | اور آپ دیکھیں گے | زمین کو | بالکل صاف میدان | اور ہم جمع کریں گے ان کو | چنانچہ ہم نہیں چھوڑیں گے | ان میں سے | کسی ایک کو |