Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَاَرَءَیۡتَاِذۡاَوَیۡنَاۤاِلَی الصَّخۡرَۃِفَاِنِّیۡنَسِیۡتُالۡحُوۡتَوَمَاۤاَنۡسٰنِیۡہُاِلَّاالشَّیۡطٰنُاَنۡاَذۡکُرَہٗوَاتَّخَذَسَبِیۡلَہٗفِی الۡبَحۡرِعَجَبًا
اس نے کہاکیا دیکھا تم نےجبپناہ لی تھی ہم نےطرف چٹان کے تو بےشک میںبھول گیا تھا میں مچھلی کواور نہیںبھلایا مجھے اس کومگرشیطان نےکہمیں ذکر کروں اس کااور اس نے بنا لیا تھاراست اپناسمندر میںعجیب طرح سے
By Nighat Hashmi
قَالَاَرَءَیۡتَاِذۡاَوَیۡنَاۤاِلَی الصَّخۡرَۃِفَاِنِّیۡنَسِیۡتُالۡحُوۡتَوَمَاۤاَنۡسٰنِیۡہُاِلَّاالشَّیۡطٰنُاَنۡاَذۡکُرَہٗوَاتَّخَذَسَبِیۡلَہٗفِی الۡبَحۡرِعَجَبًا
اُس نے کہا کیا آپ نے دیکھاجب ہم ٹھہرے تھے ایک چٹان پر تو بے شک میںبھول گیامچھلی کواور نہیں مجھے بھلوایا اُس کومگر شیطان نےیہ کہ میں ذکر کروں اس کااور اس نے بنایا تھاراستہ اپنادریا میںعجیب طرح سے