وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ | عَنۡ ذِی الۡقَرۡنَیۡنِ | قُلۡ | سَاَتۡلُوۡا | عَلَیۡکُمۡ | مِّنۡہُ | ذِکۡرًا |
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے | ذوالقرنین کے بارے میں | کہہ دیجیے | عنقریب میں پڑھوں گا | تم پر | اس کا | کچھ حال |
وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ | عَنۡ ذِی الۡقَرۡنَیۡنِ | قُلۡ | سَاَتۡلُوۡا | عَلَیۡکُمۡ | مِّنۡہُ | ذِکۡرًا |
اوروہ پوچھتے ہیں آپ سے | ذوالقرنین کے بارے میں | آپ کہہ دیں | جلد ہی میں پڑھ کر سناؤں گا | تم پر | اس میں سے | کچھ حال |