قَالَتۡ | اَنّٰی | یَکُوۡنُ | لِیۡ | غُلٰمٌ | وَّلَمۡ | یَمۡسَسۡنِیۡ | بَشَرٌ | وَّلَمۡ | اَکُ | بَغِیًّا |
وہ کہنے لگی | کیسے | ہو گا | میرے لیے | کوئی لڑکا | حالانکہ نہیں | چھو ا مجھے | کسی انسان نے | اور نہیں | ہوںمیں | بدکار |
قَالَتۡ | اَنّٰی | یَکُوۡنُ | لِیۡ | غُلٰمٌ | وَّلَمۡ یَمۡسَسۡنِیۡ | بَشَرٌ | وَّلَمۡ اَکُ | بَغِیًّا |
اُس نے کہا | کیسے | ہوگا | میرے یہاں | لڑکا | اور چھوا تک نہیں مجھے | کسی انسان نے | اور نہ کبھی تھی میں | بدکار |