وَاَنۡذِرۡہُمۡ | یَوۡمَ الۡحَسۡرَۃِ | اِذۡ | قُضِیَ | الۡاَمۡرُ | وَہُمۡ | فِیۡ غَفۡلَۃٍ | وَّہُمۡ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
اور ڈرائیے انہیں | حسرت کے دن سے | جب | فیصلہ کیا جائے گا | اس معاملے کا | اور وہ | غفلت میں ہوں گے | اور وہ | نہیں وہ ایمان لاتے |
وَاَنۡذِرۡہُمۡ | یَوۡمَ | الۡحَسۡرَۃِ | اِذۡ | قُضِیَ | الۡاَمۡرُ | وَہُمۡ | فِیۡ غَفۡلَۃٍ | وَّہُمۡ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
اور آپ ڈراؤ ان کو | دن سے | حسرت کے | جب | فیصلہ کردیا جائے گا | معا ملے کا | اور وہ | غفلت میں ہیں | اور وہ | نہیں ایمان لاتے |