قَالَ | اَرَاغِبٌ | اَنۡتَ | عَنۡ اٰلِہَتِیۡ | یٰۤـاِبۡرٰہِیۡمُ | لَئِنۡ | لَّمۡ | تَنۡتَہِ | لَاَرۡجُمَنَّکَ | وَاہۡجُرۡنِیۡ | مَلِیًّا |
اس نے کہا | کیا پھرنے والا ہے | تو | میرےالہٰوں سے | اے ابراہیم | البتہ اگر | نہ | تو باز آیا | البتہ میں ضرور سنگسار کردوں گا تجھ کو | اور چھوڑ دو مجھ کو | لمبی مدت تک |
قَالَ | اَرَاغِبٌ | اَنۡتَ | عَنۡ اٰلِہَتِیۡ | یٰۤـاِبۡرٰہِیۡمُ | لَئِنۡ | لَّمۡ تَنۡتَہِ | لَاَرۡجُمَنَّکَ | وَاہۡجُرۡنِیۡ | مَلِیًّا |
اس نے کہا | کیا بے رغبتی کرنے والے ہو | تم | میرے معبودوں سے | اے ابراہیم | یقیناً اگر | نہ تم باز آئے | میں ضرور سنگسار کروں گا تمہیں | اور چھوڑ دو مجھے | صحیح سالم حال میں |