قَالَ | سَلٰمٌ | عَلَیۡکَ | سَاَسۡتَغۡفِرُ | لَکَ | رَبِّیۡ | اِنَّہٗ | کَانَ | بِیۡ | حَفِیًّا |
اس نے کہا | سلام ہو | آپ پر | ضرور میں بخشش مانگوں گا | آپ کے لیے | اپنے رب سے | بےشک وہ | ہے وہ | مجھ پر | بڑا مہربان |
قَالَ | سَلٰمٌ | عَلَیۡکَ | سَاَسۡتَغۡفِرُ | لَکَ | رَبِّیۡ | اِنَّہٗ | کَانَ | بِیۡ | حَفِیًّا |
اُس نے کہا | سلام ہو | آپ پر | ضرور ہی میں بخشش کی دعا کروں گا | آپ کے لیے | اپنے رب سے | یقیناً وہ | ۔ (ہمیشہ سے)ہے | مجھ پر | بہت مہربان |