وَاَعۡتَزِلُکُمۡ | وَمَا | تَدۡعُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | وَاَدۡعُوۡا | رَبِّیۡ | عَسٰۤی | اَلَّاۤ | اَکُوۡنَ | بِدُعَآءِ | رَبِّیۡ | شَقِیًّا |
اور میں چھوڑتا ہوں آپ کو | اور جنہیں | تم پکارتے ہو | سوائے | اللہ کے | اور میں پکارتا ہوں | اپنے رب کو | امید ہے | کہ نہ | میں ہو گا | پکار | اپنے رب کو | محروم/بدنصیب |
وَاَعۡتَزِلُکُمۡ | وَمَا | تَدۡعُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | وَاَدۡعُوۡا | رَبِّیۡ | عَسٰۤی | اَلَّاۤ | اَکُوۡنَ | بِدُعَآءِ | رَبِّیۡ | شَقِیًّا |
اور میں کنارہ کشی کرتا ہوں تم سے | اور جن کو | تم پکارتے ہو | اللہ تعالیٰ کےسوا | اور میں پکارتا ہوں | اپنے رب کو | امید ہے | یہ کہ نہیں | ہوں گا میں | پکارنے میں | اپنے رب کو | نا مراد |