Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَخَلَفَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡخَلۡفٌاَضَاعُواالصَّلٰوۃَوَ اتَّبَعُواالشَّہَوٰتِفَسَوۡفَیَلۡقَوۡنَغَیًّا
تو پیچھے آئے ان کے بعدبرے جانشینجنہوں نے ضائع کر دینماز اور انہوں نے پیروی کی خواہشات کی تو عنقریبوہ جا ملیں گےگمراہی /ہلاکت کو
By Nighat Hashmi
فَخَلَفَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡخَلۡفٌاَضَاعُواالصَّلٰوۃَوَ اتَّبَعُواالشَّہَوٰتِفَسَوۡفَیَلۡقَوۡنَغَیًّا
پھر انکی جگہ آئےانکے بعدجانشینضائع کیا جنھوں نے نماز کواور پیچھے لگ گئےخواہشات نفس کےتو جلد ہیوہ ملیں گے گمراہی کو