وَمَا | نَتَنَزَّلُ | اِلَّا | بِاَمۡرِ | رَبِّکَ | لَہٗ | مَا | بَیۡنَ اَیۡدِیۡنَا | وَمَا | خَلۡفَنَا | وَمَا | بَیۡنَ ذٰلِکَ | وَ مَا | کَانَ | رَبُّکَ | نَسِیًّا |
اور نہیں | ہم اترا کرتے | مگر | حکم سے | آپ کے رب کے | اسی کے لیے ہے | جو | ہمارے آگے ہے | اور جو | ہمارے پیچھے ہے | اور جو | درمیان ہے اس کے | اور نہیں | ہے | رب آپ کا | بھولنے والا |
وَمَا نَتَنَزَّلُ | اِلَّا | بِاَمۡرِ | رَبِّکَ | لَہٗ | مَا | بَیۡنَ اَیۡدِیۡنَا | وَمَا | خَلۡفَنَا | وَمَا | بَیۡنَ | ذٰلِکَ | وَ مَا | کَانَ | رَبُّکَ | نَسِیًّا |
اور نہیں ہم اترا کرتے | بغیر | حکم کے | آپ کے رب کے | اسی کا ہے | جو | سامنے ہے ہمارے | اور جو | پیچھے ہے ہمارے | اور جو | درمیان ہے | اس کے | اور کبھی نہیں | ہے | آپ کا رب | بھولنے والا |