اَفَرَءَیۡتَ | الَّذِیۡ | کَفَرَ | بِاٰیٰتِنَا | وَقَالَ | لَاُوۡتَیَنَّ | مَالًا | وَّوَلَدًا |
کیا پھر دیکھا آپ نے | اسے جس نے | کفر کیا | ساتھ ہماری آیات کے | اور کہا | البتہ میں ضرور دیا جاؤں گا | مال | اور اولاد |
اَفَرَءَیۡتَ | الَّذِیۡ | کَفَرَ | بِاٰیٰتِنَا | وَقَالَ | لَاُوۡتَیَنَّ | مَالًا | وَّوَلَدًا |
تو کیا آپ نے دیکھا | اس شخص کو | جس نے انکار کیا | ہماری آیات کا | اور اس نے کہا | مجھے لازماًدئیے جاتے رہیں گے | مال | اور اولاد |