Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌفَزَادَہُمُاللّٰہُمَرَضًاوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌۢبِمَاکَانُوۡایَکۡذِبُوۡنَ
ان کے دلوں میں بیماری ہےتو زیادہ کردیا انہیں اللہ نے بیماری میںاور ان کے لئے عذاب ہےالمناک / درد ناک بوجہ اس کے جو تھے وہ وہ جھوٹ بولتے
By Nighat Hashmi
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌفَزَادَہُمُاللّٰہُمَرَضًاوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌۢبِمَاکَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ
ان کے دلوں میں بیماری ہے تو زیادہ کر دیا ان کو اللہ تعالیٰ نے بیماری میں اور ان کے لئے عذاب ہے درد ناک اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتےتھے