Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یُخٰدِعُوۡنَاللّٰہَوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَمَایَخۡدَعُوۡنَاِلَّاۤاَنۡفُسَہُمۡوَمَایَشۡعُرُوۡنَ
وہ دھوکہ دیتے ہیں اللہ کو اور ان کو جو جو ایمان لائے اور نہیں وہ دھوکہ دیتے مگر اپنے نفسوں کو اور نہیں وہ شعور رکھتے
By Nighat Hashmi
یُخٰدِعُوۡنَاللّٰہَوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَمَایَخۡدَعُوۡنَاِلَّاۤاَنۡفُسَہُمۡوَمَایَشۡعُرُوۡنَ
وہ دھوکہ دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کو اور ان لوگوں کوجو ایمان لائے حا لانکہ نہیں وہ دھوکہ دے رہےسوائےاپنی جانوں کو اور نہیں وہ شعور رکھتے