وَمِنَ النَّاسِ | مَنۡ | یَّقُوۡلُ | اٰمَنَّا | بِاللّٰہِ | وَبِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ | وَمَا | ہُمۡ | بِمُؤۡمِنِیۡنَ |
اور بعض لوگ ہیں | جو | کہتے ہیں | ایمان لائے ہم | اللہ پر | اور آخری دن پر | اور نہیں | وہ | ایمان لانے والے |
وَ | مِنَ النَّاسِ | مَنۡ | یَّقُوۡلُ | اٰمَنَّا | بِاللّٰہِ | وَبِالۡیَوۡمِ | الۡاٰخِرِ | وَمَا | ہُمۡ | بِمُؤۡمِنِیۡنَ |
اور | لوگوں میں سے | جو | وہ کہتے ہیں | ایمان لائے ہم | اللہ تعالیٰ پر | اوردن پر | آخرت کے | حالا نکہ نہیں | وہ | ہر گز ایمان لانے والے |